کیپری نیچرل لیکوڈ ہینڈواش ایلو کے قدرتی عرقیات میں شہد اور دودھ کی شاندار خوبیوں کو ملاتا ہے۔ اس کا باقا ئدگی سے استعمال آپکو دیتا ہے مخمل سے ملائم اور خشبو دار ہاتھ۔
Archives
کیپری رفریشنگ (پیوریفائنگ گرین ٹی)
کیپری نیچرل لیکوڈ ہینڈواش سبز چائے کی قدرتی پاکیزہ کرنے کی صلاحیت میں وائلڈ آرچڈ کی محظوظ کن خشبو کو شامل کرتا ہے۔ اس کا باقا ئدگی سے استعمال آپکو دیتا ہے صاف اور خشبو دار ہاتھ۔
کیپری موسچرائزنگ (اسٹرابیری سافنرز )
کیپری نیچرل لیکوڈ ہینڈواش اسٹرابیری کے قدرتی عرقیات، گلاب کی شاندار خشبو اور دودھ کی غذائیت کو استعمال کرتا ہے۔ اس کا باقا ئدگی سے استعمال نہ صرف آپکی جلد کو نرم و ملائم بناتا ہے بلکہ آپکو دیتا ہے ریشمی اور خشبو دار ہاتھ۔