Archives

کپری ایلو نیچر ایکسٹریکٹ سے اپنی جلد کی قدرتی انداز میں حفاطت کریں۔اس صابن میں شہد اور ملک پروٹین شامل ہیں , جو آپ کی جلد کو مخمل سی نرم و ملائم بناتے ہیں ۔

ملک پروٹین اور گلاب کی پتیوں کی خوبیوں کے ساتھ ، کپری اسٹرابیری سافٹنرآپ کی جلد کو قدرتی انداز میں چمک دمک اور رونق بخشتا ہے۔

اگر آپ صحت مند اور دمکتی جلد پسند کرتے ہیں تو کپری نریشنگ پیچ صابن آپ ہی کے لیئے ہے۔نریشنگ پیچ[آڑو کی غذائیت] اور ملک پروٹین[دودھ کی لحمیات] کی خوبیاں لیئے یہ موئسچرائزنگ صابن آپ کی جلد کو نرم و ملائم اور خوشنما بناتا ہے۔

کپری پیوریفائنگ گرین ٹی کا باقائدہ استعمال آپ کی جلد کو صاف شفاف اور چمکدار بناتا ہے۔اس میں موجود وائلڈآرچڈ ایکسٹریکٹ[جنگلی اشنھ کے عرقیات] آپ کی جلد کو قدرتی انداز میں نمی پہنچاتے ہیں۔

کپری وائٹلائزنگ واٹر للی کے ساتھ اپنی خوبصورتی میں نکھار لائیں۔اس صابن میں شامل ہیں سی منرلز[سمندری معدنیات] جو آپ کی جلد کو ہر دم نرم اور تروتازہ رکھتے ہیں