chawla

محمد سلمان حسین چاؤلہ

سلمان چاؤلہ صاحب نے پندرہ سال سے زائدعرصہ میں مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے جن میں فارما سیوٹکل، زراعت، کیمیکل، انجینیرنگ اور مالیاتی شعبے شامل ہیں۔

جن اداروں سے وہ منسلک رہے ہیں وہاں سلمان صاھب نے کاروباری ترقی، کارپوریٹ گورننس، کارپوریٹ افیئرز اور جنرل مینجمینٹ کے شعبوں میں اہم کردار ادا کرتے آئے ہیں۔ فی الحال سلمان صاحب این-آئی-ٹی سے منسلک ہیں اور اس ادارے کی بورڈ میمبر بھی ہیں۔

سلمان صاحب نے آئ-بی-اے سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ہے اور آپ انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ سکریٹریز کے ایسوسی ایٹ میمبر بھی ہیں۔